پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021میں 1000+ خالی آسامیوں کیلئے ابھی رجسٹر ہوں
پنجاب رینجرز نوکریاں
2021 کیلئے پورے پاکستان میں نئی سب انسپکٹر ، سپاہی ، اور نائک نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد اور عورتیں دونوں امیدوار اس دی گئی ویب سائٹ www.pakistanrangerspunjab.com پر آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں اوروہ امیدوار ان تازہ
ترین نئی نوکریوں کو پنجاب رینجرز میں حاصل کرسکتے ہیں۔
وہ امیدوار جو پنجاب رینجرز کی ملازمتوں میں درخواست کے زریعہ شامل ہونا چاہتے ہیں ، ان کیلئے یہ سب سےاچھا موقع ہے کہ
وہ 27 جون 2021 سے پہلے پنجاب رینجرز کی ملازمتوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں ۔
وہ امیدوار جو ان نوکریوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں ان کو مڈل ٹو
ماسٹر ڈگری ہونا ضرروری ہے اور وہ پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 میں درخواست دینے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ وہ امیدوار جو پاکستان میں ان ملازمتوں کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ پہلے پورا اشتہار پڑھ
سکتے ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 27 جون 2021 مقرر کی گئی ہے۔
پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021کی مزید تفصیلات
عنوان مزید تفصیلات
نوکریوں کی جگہ : پورے پاکستان سے
شائع ہونےکی تاریخ :18-06-2021
آخری تاریخ :27-06-2021
نوکریوں کی قسم :گورنمنٹ نوکریاں
ادارہ :پنجاب رینجرز
ملازمت
کا ٹائم : مکمل وقت
تعلیم :مڈل
نوکریوں کی ٹوٹل تعداد : 1000+
پنجاب رینجرز کی تازہ ترین پوسٹ میں نوکریاں 2021 -
نوکری کا نام : سپاہی {جنرل ڈیوٹی}
تنخواہ اسکیل : 5
وفاقی
حکومت کے ذریعہ منظور شدہ الاؤنسز اور راشن الاؤنس دیا جائے گا۔
پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 بھرتی کوٹہ
میرٹ
7.5٪
پنجاب اور اسلام آباد 50٪
سندھ (شہری) 7.6٪
سندھ
(دیہاتی) 11.4٪
خیبر پختونخوا
کے پی کے 11.5٪
بلوچستان 6٪
سابق فاٹا
3٪
گلگت بلتستان 1٪
آزادکشمیر
2٪
پنجاب رینجررز کی نوکریوں کے لئے اہل معیار ۔
درخواست دینے والے کو
کم از کم مڈل تعلیم ہونا ضروری ہے ، مڈل سے زیادہ تعلیم
والے امیدواروں کو زیادہ ترجیح دی جائے گی۔
عمر: سولین امیدوار وں کے لئے 18 سے 30 سال
عمر: زیادہ سے زیادہ عمر 45 سال ہونی چاہیے ۔سابق فوجی کی عمر
اونچائی: 5′-6 ″ زیادہ لمبائی والے امیدواروں کو پہلے ترجیح دی جائے گی
سینے: 1 2 2 کے ساتھ
33ہونا چاہیے .
وزن: کم از کم 121 پاؤنڈ ہونا ضرروی ہے،
پنجاب رینجرز نوکریاں 2021 کے لئے آن لائن درخواست کس طرح دے سکتے ہیں ؟
ان نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن درخواست کے لئےاس ویب سائٹ www.pakistanrangerspunjab.com پراپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں
درخواست گزار صبح
8 بجے سے پہلے شیڈول ٹائم کے مطابق رجسٹریشن سنٹر (جس کا ذکرپرچی پر کیا گیا ہے ) وقت پر پہنچیں۔
نامکمل رجسٹریشن کروانے والے کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
صرف اہل اور شارٹ لسٹڈ امیدواروں
کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے حاضر ہونے کے لئے بلایا جائے گا۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے امیدوارں کوکوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
پنجاب رینجرز نوکریوں کیلئے آن لائن درخواست دینے
کی آخری تاریخ 27 جون 2021 مقرر کی گئی ہے۔
پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کیلئے اشتہار

پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کیلئے اشتہار
پنجاب رینجرز کی نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن 19 جون سے 27 جون تک شروع ہوجائے گی۔
کچھ اہم معلومات ،
آن لائن درخواست دیں جو {19 جون سے 27 جون 2021 تک رجسڑیشن شروع ہوگی } : www.pakistanrangerspunjab.com
ڈاک خانہ کا پتہ :پاکستان
رینجرز پنجاب ، لاہور
مزید نوکریوں کیلئے پڑھیں ،،، :PUNJAB-JOBS
0 Comments