آر آئی سی نوکریاں 2021 - راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نوکریاں 2021 کی اسامیاں

آر آئی سی نوکریاں 2021 - راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نوکریاں 2021 کی اسامیاں 

آر آئی سی  نوکریا ں  2021۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی  نوکریوں نے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ پروفیسر کیلئے  تازہ ترین نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وہ امیدوار جو ان نوکریوں میں دلچسپی رکھتے ہیں   مرد اورعورتیں دونوں   امیدوار درخواست فارم کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں اور یہ تازہ ترین نئی  آر آئی سی  RIC نوکریاں 2021 حاصل کرسکتے ہیں۔

 

وہ امیدوار جس کے پاس ایم بی بی ایس کی ڈگری ہے وہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نوکریا ں  2021 میں درخواست دینے کے اہل  ہو سکتے ہیں۔وہ  امیدوار ان آر آئی سی  نوکریاں  2021 میں درخواست دینے سے پہلےپورا  اشتہار پڑھ سکتے ہیں۔ آر آئی سی  نوکریوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2021 مقررکی گئی ہے۔

تازہ ترین RIC آر آئی   سی نوکریاں 2021کی  تفصیلات

عنوان   :مزید تفصیلات

نوکری کی جگہ  :راولپنڈی

شائع ہونے کی تاریخ  :18-06-2021

آخری تاریخ  :10-07-2021

نوکری کی قسم  :گورنمنٹ نوکریاں

ادارہ   : راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آر آئی سی RIC

نوکری کا وقت  : مکمل وقت

تعلیم : ایم بی بی ایس

ٹوٹل سیٹوں کی تعداد : 05

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نوکریاں 2021 میں تازہ ترین  نئی اسامیاں 

نمبر :سیٹوں کا نام 

 1کارڈیالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر

2  اسسٹنٹ پروفیسر پیڈ کارڈیک سرجری

 

آر آئی سی نوکریاں 2021 کے لئے  درخواست کس طرح  دیے سکتے ہیں ؟

آر آئی سی نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار  نیچے  دیے گئے لنک  سے درخواست فارم  ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

درخواست دینے  والے امیدوارں کے پاس پنجاب ڈومیسائل ہونا بہت ضروری ہے۔

اعلی تعلیم اور تجربہ کار امیدواروں کو زیادہ سےزیادہ   ترجیح دی جائے گی۔

جو  امیدوار  نامکمل یا دیر سے درخواست جمع کروائےگا  وہ  اس میں شامل نہیں ہوسکتا ہے۔

صرف اہل اور  شارٹ لسٹ امیدواروں کو  ہی انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔

کوئی بھی  TA/DA انٹرویو کے لئے موجود  امیدواروں کے لئے قابل قبول نہیں کیا جائے گا۔

آر آئی  سی نوکریوں کیلئے درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2021 مقرر  کی گئی ہے۔

کچھ اہم معلومات ،،،

درخواست فارم یہاں سے   ڈاوّن کریں  :DOWNLOAD

ڈاک  خانہ کا پتہ: راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،آر آئی سی ، راولپنڈی

مزیدنوکریوں کیلئے  پڑھیں:GOVERMENT-JOBS

آر آئی سی نوکریاں  2021 - راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نوکریوں کا اشتہار

آر آئی سی نوکریاں 2021 - راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نوکریاں 2021

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نوکریاں 2021

Post a Comment

0 Comments