پنجاب رینجرز نوکریاں 2021 نے پاکستان میں نئی سب انسپکٹر ، سپاہی ، اور نائک کی نوکریوں کا اعلان کیا گیاہے۔ دلچسپی رکھنے والےمرد اور خواتین دونوں امیدوار دی ہوئ ویپ سائٹ www.pakistanrangerspunjab.com پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور ان نئی تازہ ترین نوکریوں کو پنجاب رینجرز میں حاصل کی جا سکتی ہیں۔
جن امیدواروں نے مڈل اور ماسٹر ڈگری حاصل کر لی ہے وہ پنجاب رینجرز نوکریاں 2021 کے لئے درخواست دینے کے قابل ہیں۔ تمام امیدوار پاکستان میں ان ملازمتوں کے لئے درخواست دینے سے پہلے براہ مہربانی پورا اشتہار پڑھ سکتے ہیں۔ پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کیلئےآن لائن درخواست دینے کی فائنل تاریخ 27 جون 2021 ہے۔
پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کی تفصیلات
عنوان : مزیدتفصیلات
نوکری کی جگہ : پورے
پاکستان میں
شائع تاریخ :19-06-2021
آخری تاریخ : 27-06-2021
نوکری کی قسم :گورنمنٹ نوکریاں
ادارہ : پنجاب رینجرز
نوکری وقت : مکمل
وقت
تعلیم :مڈل سے ماسٹر
ٹوٹل سیٹوں کی تعداد : 1000+
پنجاب رینجرز کی نوکریوں میں نئی تازہ ترین آسامیاں 2021 - آن لائن درخواست دیں
نمبر : سیٹوں کے نام : تعلیم
1.سب انسپکٹر (جنرل ڈیوٹی) F.A : ، F.Sc
2.نائک (جنرل ڈیوٹی) : میٹرک
3.سپاہی (جنرل ڈیوٹی) : مڈل
4.لیڈی رینجرز (سیپاہی جنرل ڈیوٹی) : مڈل
5.نائب خطیب : ایف۔ اے ، ایف ایس سی
6.باورچی :مڈل
7.خاکروب :مڈل
8.بڑھئی :مڈل
9.دھوبی :مڈل
10. نائی : مڈل
پنجاب رینجرز کی ملازمتوں
کے لئے شرائط برائے اہلیت
·
درخواست دینے والےجن کے پاس کم سےکم مڈل ایجوکیشن
ہونا لازم ہے وہ درخواست دینے کے اہل ہو سکتےہیں۔
· عمر: 18 سے 30 سال جو09 اگست 2021 تک
· ریٹائرڈ فوجیوں کی زیادہ سے زیادہ عمر 45 سال ہے۔
· نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کے پاس پاکستانی
شہری ہونا لازم ہے۔
·
اونچائی: 5 فٹ 6 انچ
·
سینے: 33½ in
·
وزن: 121 پاؤنڈ
خالی آسامیوں کے لئے بھرتی کوٹہ
میرٹ 7.5٪
پنجاب کے ساتھ اسلام آباد
50٪
سندھ کے(شہری) 7.6٪
سندھ کے( دیہاتی ) 11.4٪
خیبر پختونخوا کے پی
کے 11.5٪
بلوچستان 6٪
سابق فاٹا 3٪
گلگت بلتستان 1٪
آزادکشمیر 2٪
پنجاب رینجرز نوکریاں 2021 کے لئےکس طریقے سے آن لائن درخواست دیں؟
.1سیریل نمبر 1 سے 3 کے لئے ، امیدوار
آن لائن درخواست دینےکے لئے www.pakistanrangerspunjab.com اس پرملاحظہ کرسکتے ہیں۔
.2سیریل نمبر 5 سے 10 کیلئے ، دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندگان دستاویزات
اور دو پوسٹ لفافوں کی فوٹو کاپیوں کے ساتھ اپنے درخواست فارم دیئے گئے پتہ پر بھیجیں۔
.3درخواست دینے والے صبح 8 بجے سے پہلے دیئے ہوئے ٹائم کے مطابق رجسٹریشن سنٹر پر(پرچی پر ذکر کیا جائے گا) پہنچیں۔
.4صرف شارٹ لسٹڈ اور اہل امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے پیش ہونے کے لئے بلایا جائے گا۔
.5ٹیسٹ اورانٹرویو کیلئےکوئی ٹی اے
/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
.6پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کیلئےآن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 27 جون 2021 فکس ہے۔
پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کا اشتہار
![]() |
| پنجاب رینجرز کی نوکریاں 2021 کا اشتہار |
آن لائن رجسٹریشن
19 جون سے 27 جون تک شروع ہو جائےگی
کچھ اہم معلومات-
یہاں سےاشتہار ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں :اشتہار ڈاؤن لوڈ
آن لائن درخواست یہاں سے دیں :www.pakistanrangerspunjab.com
ڈاک خانہ کا پتہ : پاکستان رینجرز پنجاب ، لاہور
مزید نوکریوں کیلئےپڑھیں :PRIVATE-JOBS

0 Comments