پی ایس ای بی نوکریاں 2021 نے اسلام آباد اور کراچی میں نئی اور تازہ ترین پروجیکٹ منیجر ، پراجیکٹ آفیسر ، اور فنانس آفیسرکی نوکریوں کا اعلان کر دیاہے۔ دلچسپی رکھنے والے مرد اور خواتین امیدواراس دی ہوئی ویپ سائٹ www.pseb.brightspyre.com پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اوروہ ان پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کی نوکریاں 2021 کوحاصل کرسکتے ہیں۔
وہ امیدوار جن کے پاس بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری موجودہے وہ پی ایس ای بی نوکریوں 2021کو اسلام آباد میں درخواست دینے کے اہل ہوسکتے ہیں۔ امیدوار پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نوکریوں کے لئے درخواست دینے سے پہلے مکمل اشتہار پڑھ سکتے ہیں۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کی نوکریاں حاصل کرنے اوردرخواست دینے کی آخری تاریخ 8 جولائی 2021 ہے۔
پی ایس ای بی کی نوکریاں 2021 اسلام آباد کراچی کی تفصیلات
عنوان تفصیلات
نوکریوں کی جگہ = اسلام
آباد ، کراچی
شائع شدہ تاریخ =23-06-2021
آخری تاریخ =08-07-2021
شعبہ = گورنمنٹ
نوکریاں
ادارہ = پاکستان
سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ پی ایس ای بی
نوکری کا وقت = مکمل
وقت
تعلیم =بیچلر ٹو ماسٹرز
سیٹو ں کی تعداد = 06+
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ میں تازہ ترین نوکریاں 2021
پوسٹوں کے نام
پروجیکٹ مینیجر
پروجیکٹ آفیسر
فنانس آفیسر
ایڈمن اسسٹنٹ
معاون عملہ
پی ایس ای بی جابس 2021 کے لئے درخواست کیسے دیں؟
دلچسپی رکھنے والے امیدوار
آن لائن رجسٹریشن کے لئے اس ویپ سائٹ پر https://pseb1.brightspyre.com/jobs اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
نامکمل اور دیر سے درخواست
جمع کروانے والا اس میں حصہ نہیں لے سکتا ہے ۔
صرف اہل اور شارٹ لسٹ
امیدواروں کوہی انٹرویو پر بلایا جائے گا۔
انٹرویو کے لئے موجود امیدواروں کے لئے کوئی بھی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
پی ایس ای بی جابس 2021 کے لئےدرخواست فارم دینے کی فائنل اور آخری تاریخ 08 جولائی 2021 ہے۔
ضروری لنکس
اشتہار ڈاؤن لوڈ کریں اشتہار ڈاؤن
ڈاک خان کا پتہ = پاکستان
سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ پی ایس ای بی اسلام آباد
مزید اور نوکریوں کیلئے پڑھیں GOVERMENT-JOBS
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کی نوکریاں 2021 اشتہار
![]() |
| پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کی نوکریاں 2021 اشتہار |

0 Comments